
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جون 2017 میں پاڑا چنار میں حکومتی بے حسی، فوج کی جانبداری اور نام نہاد مسلمانوں کے خودساختہ اسلام کا شکار ہونے والے، اور پورے ملک میں ٹارگٹ کلنگ کی آگ میں جلائے جانے والے شیعوں کے مظلومیت پر اپنا نوحہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم شیعہ ہو!، تم کافر ہو! تم حیدرؑ حیدرؑ کرتے ہو تم لوگ سقیفہ کے دشمن تم بیعت سے انکاری ہو اک دروازے سے اٹھنے والے شعلوں پر تم روتے ہو تم مظلوموں کے حامی ہو تم شیعہ ہو!، تم کافر ہو! تم آلِ امیہ کے دشمن تُف تُف ہے تمہارے شجروں پر ان شجروں میں سفیان نہیں جو خون تمہارے جسم میں ہے وہ خون گواہی دیتا ہے تم ہندہ کی اولاد نہیں جب ہندہ کی اولاد نہیں پس کافر ہو تم شیعہ ہ...
ادامه مطلب